! السلام عليكم
ہم آن لائن قرآن پاک سکھاتے ہیں جس کی ابتداء میں
نورانی قاعدہ
پھر ناظرہ و حفظ قرآن بمع تجوید
قرآن کریم کا ترجمہ و تفسیر
کلمے،نماز،عقائد و فقہ،اسلامی معلومات،وضو و غسل کے فرائض
سورہ یس حفظ نہایت کم وقت میں
اگر آپ قرآن تو پڑھے ہوئے تھے بھول گے ہیں دوبارہ پڑھنا چاہتے ہیں تجوید کیساتھ یا آپکے بچے فیملی تو ہم سے رابطہ کریں
وقت آپ خود سیٹ کریں کلاس کا دورانیہ کم سے کم 30
منٹ ہوگا
پہلے تین دن آپ پڑھانے کا طریقہ چیک کریں پھر ایڈمیشن لیں
اسکے علاوہ آپ واٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو دعاؤں میں یاد رکھیے گا
پوسٹ کو اسلام کی خاطر ذیادہ سے زیادہ شیئر کرنا نہ بھولیے گا جزاک اللہ خیرا کثیرا
اللہ حافظ
0 Comments